پاکستان سپر لیگ کہاں ہوگی،فیصلہ ہوگیا
لاہور( نیوزڈیسک )متحدہ عرب امارات سے معاملات طے نہ ہونے کے بعد پاکستان کرکٹ بورڈ نے نے پاکستان سپر لیگ کا پہلا ایڈیشن قطر میں کرانے کا فیصلہ کر لیا ،قطر اولمپک ایسوسی ایشن کو اس سلسلے میں باقاعدہ پرپوزل بھیجا چکا ہے جس میں انہیں ملک میں موجود واحد کرکٹ اسٹیڈیم کو اپ گریڈ… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کہاں ہوگی،فیصلہ ہوگیا