پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی
کولمبو(نیوزڈیسک) پاکستان نے پہلے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سری لنکا کو 29 رنز سے شکست دے کر 2 میچوں کی سیریز میں ایک صفر کی برتری حاصل کرلی۔کولمبو کے پریمادا اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں پاکستان نے سری لنکا کو جیت کے لیے 176 رنز کا ہدف دیا جس کے جواب سری لنکا کی… Continue 23reading پاکستان نے سری لنکا کو پہلے ٹی ٹوئنٹی میچ میں شکست دے دی