شاہدآفریدی نے کرس گیل اور یوراج سنگھ کو بھی مات دیدی
دبئی(نیوزڈیسک) پاکستانی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ ”مین آف دی میچ “ کا ایوارڈ حاصل کرنے والے کھلاڑی بن گئے ہیں۔پاکستانی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی اب تک 82 ٹی ٹوئنٹی میچز میں 9 بار ”مین آف دی میچ“ کا ایوارڈ حاصل کرنے… Continue 23reading شاہدآفریدی نے کرس گیل اور یوراج سنگھ کو بھی مات دیدی