قومی دستہ سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد کل وطن واپس پہنچے گا
اسلام آباد (نیوز ڈیسک)قومی دستہ سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد بدھ کو وطن واپس پہنچے گا۔ تفصیلات کے مطابق قومی دستے میں شامل ایتھلیٹس نے توقعات کے عین مطابق عمدہ کارکردگی کا مظاہرہ کیا اور مجموعی طور پر 63 میڈلز حاصل کئے جس میں 15سونے کے تمغے شامل ہیں۔ پاکستان کی جانب… Continue 23reading قومی دستہ سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں شرکت کے بعد کل وطن واپس پہنچے گا