پاکستان سپر لیگ ایک بارپھرکھٹائی میں پڑنے کا خدشہ
لاہور(نیوز ڈیسک)پاکستان سپر لیگ ایک بارپھرکھٹائی میں پڑنے کا خدشہ پیدا ہوگیا، چیئرمین پی سی بی شہریار خان کا کہنا ہے کہ ایونٹ کا انعقاد خطرے میں دکھائی دے رہا ہے، موجودہ حالات میں قطر میں تمام ترانتظامات کا بروقت مکمل ہونا مشکل نظر آرہا ہے، میری دانست میں اگر کوئی کام اچھے طریقے سے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ ایک بارپھرکھٹائی میں پڑنے کا خدشہ