سپیشل اولمپکس ، پاکستان نے پندرہ گولڈ میڈلز اپنے نام کر لئے
لاس اینجلس (نیوز ڈیسک ) سپیشل اولمپکس ورلڈ گیمز میں پاکستان کا سفر 15 گولڈ میڈلز کیساتھ اختتام کو پہنچ گیا۔ اتھلیٹس نے 15 سونے کے تمغے اپنے نام کیے۔ لاس اینجلس سپیشل اولمپکس میں پاکستان کے 77 رکنی دستے نے شرکت کی۔ مقابلوں کے آخری روز قومی یونیفائیڈ باسکٹ بال ٹیم نے بھی سلور… Continue 23reading سپیشل اولمپکس ، پاکستان نے پندرہ گولڈ میڈلز اپنے نام کر لئے