ہر گیند کو میرٹ پر کھیلا، خوشی ہے میری اننگز ٹیم کے کام آئی انور علی
کولمبو (نیوزڈیسک)سری لنکا کے خلاف دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں شاندار کار کر دگی کا مظاہر ہ کر نے والے مین آف دی میچ انور علی نے کہا ہے کہ ہر گیند کو میرٹ پر کھیلا، خوشی ہے میری اننگز ٹیم کے کام آئی۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوںنے کہاکہ سری لنکا کے خلاف کامیابی… Continue 23reading ہر گیند کو میرٹ پر کھیلا، خوشی ہے میری اننگز ٹیم کے کام آئی انور علی