ہفتہ‬‮ ، 03 مئی‬‮‬‮ 2025 

بورڈ نے عماد وسیم کوکنٹریکٹ عنایت کردیا

datetime 9  ستمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوز ڈیسک) عماد وسیم غلطی سے سینٹرل کنٹریکٹ فہرست میں شامل نہ ہوپائے، پی سی بی نے ملبہ ٹائپسٹ پر گراتے ہوئے ڈی کیٹیگری عنایت کردی۔عماد وسیم نے دورئہ سری لنکا میں دوسرے ٹی ٹوئنٹی میں ناقابل شکست 24رنز کی اننگز کے دوران آخری اوور میں چھکا لگاکر پاکستان کو ایک وکٹ سے ڈرامائی فتح دلائی تھی،یاد رہے کہ بورڈ نے اتوار کو 27 کرکٹرز کو سینٹرل کنٹریکٹ دینے کا اعلان کیا تھا۔چیف سلیکٹر ہارون رشید کا کہنا ہے کہ عماد وسیم کا نام تیار کردہ فہرست میں موجود تھا لیکن ٹائپنگ کرتے ہوئے درج نہ ہوپایا، اب اس غلطی کو سدھارا جارہا ہے۔ڈی کیٹیگری میں قبل ازیں بابر اعظم، سمیع اسلم، صہیب مقصود، عمرامین اور ذوالفقار بابر کے نام موجود ہیں۔



کالم



22 اپریل 2025ء


پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…

بل فائیٹنگ

مجھے ایک بار سپین میں بل فائٹنگ دیکھنے کا اتفاق…