ہاکی بحران، شہباز کا مستقبل خطرے سے دوچار
کراچی(نیوز ڈیسک) پاکستان ہاکی فیڈریشن کی تشکیل کا معاملہ بحران کی شکل اختیار کرگیا ہے جس کے بعد نئے سیکریٹری شہباز احمد کا مستقبل خطرے سے دوچار دکھائی دے رہا ہے۔بی بی سی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان ہاکی فیڈریشن کے نئے صدر بریگیڈئیر (ریٹائرڈ ) خالد سجادکھوکھر نے شہباز احمد کے ساتھ پاکستان ہاکی… Continue 23reading ہاکی بحران، شہباز کا مستقبل خطرے سے دوچار