پاکستان، انگلینڈ کو چاروں شانے چت کر دے گا، شعیب اختر نے بتا دیا
دبئی(نیوز ڈیسک) قومی ٹیم کے مایہ ناز سابق فاسٹ باؤلر شعیب اختر نے کہا ہے کہ پیشگوئی کی ہے کہ پاکستانی ٹیم متحدہ عرب امارات میں ہونے والی سیریز میں انگلش ٹیم کو چاروں شانے چت کرتے ہوئے باآسانی شکست دے گی۔دبئی میں ایک مقامی ٹورنامنٹ کی تشہیر کیلئے موجود سابق فاسٹ باؤلر نے کہا… Continue 23reading پاکستان، انگلینڈ کو چاروں شانے چت کر دے گا، شعیب اختر نے بتا دیا