اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

بنگلہ دیش نے پاکستان سے کیا وعدہ پورا کردیا

datetime 28  ستمبر‬‮  2015 |

کراچی(نیوزڈیسک) بنگلہ دیش نے پاکستان سے کیا وعدہ پورا کردیا،بنگلا دیش ویمنز کرکٹ ٹیم پاکستان کے دورہ پر کراچی پہنچ گئی ہے۔ ٹیم میں 15 کھلاڑی اور 6 ا?فیشلز شامل ہیں۔ پاکستان اور بنگلا دیش وویمنز کرکٹ ٹیموں کے درمیان کراچی کے ساﺅتھ اینڈ کلب میں بدھ سے میدان سجے گا۔ سیریز کی اہمیت کے پیش نظر کمشنر کراچی شعیب احمد صدیقی کے زیر صدارت اجلاس میں سیکیورٹی کے انتظامات کا جائزہ لیا گیا۔ میڈیا سے بات کرتے ہوئے کمشنر کراچی کا کہنا تھا کہ ڈی جی رینجرز اور آئی جی پولیس نے سیریز کے دوران فول پروف سیکیورٹی کی یقین دہانی کرائی ہے۔ مہمان ٹیم نو روزہ دورے میں پاکستان وویمنز ٹیم کے ساتھ دو ٹی ٹونٹی اور دو ون ڈے میچز کھیلے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…