پیر‬‮ ، 05 مئی‬‮‬‮ 2025 

سعودی عرب میں ڈبلیو ڈبلیو ای کا میدان سج گیا

datetime 11  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ریاض ( آن لائن ) ابو ظہبی میں مداحوں کو اپنے داﺅ پیچ کے جلوے دکھانے کے بعد ڈبلیو ڈبلیو ای کے عالمی شہرت یافتہ ریسلرز سعودی عرب کے شہر جدہ پہنچے۔سعودی عرب میں ریسلنگ کے مشہور ایونٹ ڈبلیو ڈبلیو ای کا انعقاد کیا، جس میں بگ شو اور جان سینا ، کین، جریکوسمیت دیگر ماہر ریسلرز نے شرکت کی۔شاہ عبداللہ اسپورٹس کمپلیکس میں منعقد ہونے والے 3 روز کے ایونٹ کے دوران مشہور ریسلرز مخالفین پر داﺅپیچ آزماتے دکھائی دیئے جبکہ اس دوران ریسلنگ کے ہزاروں سعودی مداحوں نے بھی خوب لطف اٹھایا۔ڈبلیو ڈبلیو ای کے منتظمین کے مطابق سعودی عرب میں ایونٹ کا انعقاد مداحوں کے پر زور اصرار پر کیا گیا ہے جو کہ بعد ازاں مشرق وسطیٰ کے دیگر ممالک میں بھی منعقد کیا جائے گا۔



کالم



شاید شرم آ جائے


ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…

قوم کو وژن چاہیے

بادشاہ کے پاس صرف تین اثاثے بچے تھے‘ چار حصوں…

پانی‘ پانی اور پانی

انگریز نے 1849ء میں پنجاب فتح کیا‘پنجاب اس وقت…

Rich Dad — Poor Dad

وہ پانچ بہن بھائی تھے‘ تین بھائی اور دو بہنیں‘…

ڈیتھ بیڈ

ٹام کی زندگی شان دار تھی‘ اللہ تعالیٰ نے اس کی…

اگر آپ بچیں گے تو

جیک برگ مین امریکی ریاست مشی گن سے تعلق رکھتے…

81فیصد

یہ دو تین سال پہلے کی بات ہے‘ میرے موبائل فون…

معافی اور توبہ

’’ اچھا تم بتائو اللہ تعالیٰ نے انسان کو سب سے…

یوٹیوبرز کے ہاتھوں یرغمالی پارٹی

عمران خان اور ریاست کے درمیان دوریاں ختم کرنے…