یہ سنچری امی آپ کے نام ،کاش ابّا یہاں ہوتے، شعیب ملک کا ٹویٹ پیغام
ابو ظہبی (آن لائن)پاکستانی بیٹسمین شعیب ملک نے ابوظہبی میں برطانیہ کے خلاف ڈبل سنچری بنائی جس پر انھیں سوشل میڈیا پر مبارک باد کے پیغامات وصول ہو رہے ہیں۔یاد رہے کہ شعیب ملک اس میدان پر پاکستان کے لیے ڈبل سنچری بنانے والے تیسرے بلے باز ہیں۔ اس سے قبل توفیق عمر اور یونس… Continue 23reading یہ سنچری امی آپ کے نام ،کاش ابّا یہاں ہوتے، شعیب ملک کا ٹویٹ پیغام











































