پیر‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2025 

پہلا ٹیسٹ میچ ، انگلینڈ کے خلاف پاکستان نے پہلی اننگز ڈکلیئرکردی

datetime 14  اکتوبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

ابوظہبی ( نیوزڈیسک) پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف ٹیسٹ میچ کی پہلی اننگز آٹھ وکٹوں کے نقصان پر 523رنز پر ڈکلیئرکردی ۔ پاکستانی کرکٹ ٹیم کی طرف سے شعیب ملک 245رنز کیساتھ ٹاپ سکورر رہے جبکہ اسد شفیق نے 107اور محمدحفیظ نے 98رنز بنائے ۔ ابوظہبی کے شیخ زید سٹیڈیم میں کھیلے گئے پانچ روزہ میچ کے دوسرے دن کا کھیل پاکستان نے چاروکٹوں کے نقصان پر 286رنز پر شروع کیا اور قومی ٹیم کوپہلا نقصان اس وقت اٹھانا پڑا جب مجموعی طورپر 499رنز پر اسدشفیق 107رنز بنا کرپویلین لوٹ گئے ۔ 514رنزپر سرفرازاحمد بھی چلتے بنے جبکہ 521رنز پر شعیب ملک 245رنز بنا کر کیچ آﺅٹ ہوگئے ۔ شعیب ملک کے بعد ذوالفقار بابر بھی زیادہ دیر نہ چل سکے اور محض 2رنز کے اضافے کے ساتھ 523رنز پروکٹ گنوابیٹھے جس کے بعد پاکستان نے پہلی اننگز ڈکلیئرکردی۔03



کالم



گوٹ مِلک


’’تم مزید چارسو روپے ڈال کر پوری بکری خرید سکتے…

نیوٹن

’’میں جاننا چاہتا تھا‘ میں اصل میں کون ہوں‘…

غزوہ ہند

بھارت نریندر مودی کے تکبر کی بہت سزا بھگت رہا…

10مئی2025ء

فرانس کا رافیل طیارہ ساڑھے چار جنریشن فائیٹر…

7مئی 2025ء

پہلگام واقعے کے بارے میں دو مفروضے ہیں‘ ایک پاکستان…

27ستمبر 2025ء

پاکستان نے 10 مئی 2025ء کو عسکری تاریخ میں نیا ریکارڈ…

وہ بارہ روپے

ہم وہاں تین لوگ تھے‘ ہم میں سے ایک سینئر بیورو…

محترم چور صاحب عیش کرو

آج سے دو ماہ قبل تین مارچ کوہمارے سکول میں چوری…

شاید شرم آ جائے

ڈاکٹرکارو شیما (Kaoru Shima) کا تعلق ہیرو شیما سے تھا‘…

22 اپریل 2025ء

پہلگام مقبوضہ کشمیر کے ضلع اننت ناگ کا چھوٹا…

27فروری 2019ء

یہ 14 فروری 2019ء کی بات ہے‘ مقبوضہ کشمیر کے ضلع…