اتوار‬‮ ، 21 دسمبر‬‮ 2025 

کرکٹ سریز ،بھارت سے مثبت جواب نہ آیا تو دیگر آپشن پر غور کریں گے :شہریار خان

datetime 15  اکتوبر‬‮  2015 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہاہے آئندہ ایک ہفتے میں بھارت کی جانب سے سیریز کے حوالے سے جواب آجائے گا اور اگرجواب مثبت ہوا تو خوش آمدید ورنہ دوسرے آپشنز پر غور کریں گے۔لاہور میںپریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے شہریار خان نے کہا کہ پاکستان اور بھارت کے کرکٹ بورڈ کے درمیان تعلقات ا چھے ہونے چاہیں، ہمیں بھارت کی جانب سے کرکٹ سریز کے بارے میں جلد جواب مل جائے گا۔انہوں نے کہا کہ وہ بھارت جانے کیلئے ذہنی طور پر تیارہیں اور آئندہ ہفتے بھارتی کرکٹ بورڈ کے سربراہ سے ملاقات بھی کریں گے ، آئی سی سی کو بھی بتادیا کہ سریز کے حوالے سے بھارت کی جانب سے کوئی جواب نہیں آیا۔شہریار خان کاکہناتھاکہ پاکستان کی جانب سے ہمیشہ گرین لائٹ رہی ہے ،پاکستان کے دروازے ہمیشہ سے کھلے ہیں جبکہ رکاوٹ بھارت کی جانے سے اور فیصلہ بھی بھارت کو ہی کرناہے۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…