اسلام آباد(نیوزڈیسک) ابوظہبی ٹیسٹ میں پاکستان کی جانب سے ڈبل سنچری سکور کرنے والے تجربہ کار آل راو¿نڈ شعیب ملک بیٹنگ کے بعد جب ڈریسنگ روم میں آئے تو شدید گرمی کی وجہ سے ان کی طبیعت خراب ہو گئی۔ ڈی ہائیڈیشن کی شکایت پر ڈاکٹروں نے فوری طور پر ان کو ڈرپ لگائی، امکان ہے کہ وہ آج پاکستان کی طرف سے بولنگ نہیں کر سکیں گے۔