اتوار‬‮ ، 05 جولائی‬‮ 2026 

ایمپائر علیم ڈار بھارت سے وطن واپس پہنچ گئے

datetime 20  اکتوبر‬‮  2015 |

لاہور(آن لائن)ایمپائر علیم ڈار بھارت سے براستہ دوبئی وطن واپس پہنچ گئے۔علیم ڈار بھارت اور ساﺅتھ افریقہ کے مابین ہونے والی ون ڈے سیریز میں ایمپائر تھے۔دنیا کے بہترین پاکستانی امپائر علیم ڈار کو بھارت اورجنوبی افریقا کے چوتھے اور پانچویں ون ڈے میچز میں امپائرنگ سے ہٹا دیا گیا۔شیو سینا کے غنڈوں نے دھمکی دی تھی کہ علیم ڈار کو امپائرنگ کرنے نہیں دیں گے۔ آئی سی سی نے ہندوانتہاپسندتنظیم شیوسیناکی دھمکیوں کے آگے گھٹنے ٹیکتے ہوئے علیم ڈار کو وطن واپس بھیج دیا ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین جائیں


چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…

چین کا نظام

ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…