گیل کے نئے بلے نے دھوم مچادی،حقیقت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)طوفانی بیٹنگ سے بولروں کے ہوش اڑانے دینے والے اور دلکش ڈانس سے تماشائیوں کے دل جیتنے والے کرس گیل ایک اور منفرد بلے کے ساتھ آسٹریلیا میں جاری بگ بیش لیگ میں اترے اور یہ تھا ان کا سنہرا بلا جسے سونے کے رنگ میں نئے اور خاص پینٹ سے سجایا گیا۔آسٹریلوی… Continue 23reading گیل کے نئے بلے نے دھوم مچادی،حقیقت جان کر آپ بھی دنگ رہ جائینگے











































