سعید اجمل کے سر سے نحوست کے سائے نہ چھٹ سکے
فیصل آباد (آن لائن) زرعی یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر اقرار احمد کے حکم پر پاکستان کرکٹ ٹیم کے نامور کھلاڑی سپنر سعید اجمل کو یونیورسٹی میں ان کے نام سے منسوب سعید اجمل کرکٹ اکیڈمی کھلاڑیوں سمیت پریکٹس کرنے سے روک دیا گیا‘ چنانچہ زرعی یونیورسٹی کی انتظامیہ کے اس فیصلے خلاف اکیڈمی میں… Continue 23reading سعید اجمل کے سر سے نحوست کے سائے نہ چھٹ سکے











































