ہیملٹن ٹیسٹ اور سیریز کیویز کے نام
ہیملٹن(نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ کے شہر ہیملٹن میں کھیلے جانے والے دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کے دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ میں نیوزی لینڈ نے سری لنکا کو پانچ وکٹوں سے شکست دے کر سیریز دو صفر سے جیت لی ہے۔میچ کے چوتھے دن نیوزی لینڈ نے پانچ وکٹوں کے نقصان پر 142 رنز… Continue 23reading ہیملٹن ٹیسٹ اور سیریز کیویز کے نام











































