ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

پاکستان سپر لیگ میں کراچی کی ٹیم کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی

datetime 21  دسمبر‬‮  2015 |

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان سپر لیگ میں کراچی کی ٹیم کے لوگو کی رونمائی کر دی گئی ہے۔ کراچی کی ٹیم کے لوگو کی تقریب رونمائی نیشنل کرکٹ اکیڈمی لاہور میں ہوئی۔ لوگو کی تقریب رونمائی کے موقع پر چیئر مین پی سی بی اور کراچی کی ٹیم کے مالک نجی ٹی وی چینل کے مالک سلمان اقبال بھی موجود تھے۔ اس مقع پر چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ پی ایس ایل کامیابی سے چلتی رہے گی۔ انہوں نے کہا پی ایس ایل آئندہ ہر سال منعقد ہوا کرے گی۔ انہوں کہا اس لیگ سے پی سی بی کو مالی طور بھی فائدہ ہو گا۔ انہوں نے کہا اس سے نئے نئے کھلاڑی قومی ٹیم کا حصہ بنیں گے۔ انہوں نے کہا اگلی پی ایس ایل کو لاہور میں منعقد کرانے کی کوشش کریں گے۔ پی ایس ایل سے ایک روزہ اور ٹیسٹ کرکٹ کو بھی فائدہ ہو گا۔ انہوں نے کہا میری خواہش اور کوشش ہے یہ ہوگی اس پی ایس ایل کو پاکستان میں لائیں۔ انہوں نے کہا مجھے بڑی خوشی ہو رہی ہے کہ مشہور کوچز اور کھلاڑی اس لیگ میں کھیلنے کے لئے آ رہے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…