ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

پاکستان سپرلیگ ، ایک عظیم کھلاڑی کی امیدوں پرپانی پھیردیاگیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سپرلیگ ، ایک عظیم کھلاڑی کی امیدوں پرپانی پھیردیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)پاکستان سپر لیگ کے لئے پانچوں کیٹیگریز کے کھلاریوں کی نیلامی مکمل ہو گئی،جس میں ہر ٹیم نے اپنے لیے 16،16 کھلاڑیوں کا انتخاب کرلیا ہے ۔منگل کے روز کھلاڑیوں کی بولی کے دوسرے مرحلے میں سلور اور ایمرجنگ سٹار کیٹگریز میں شامل کھلاڑیوں کی نیلامی ہوئی جبکہ اس سے قبل پیر کے روز پلاٹینم… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ، ایک عظیم کھلاڑی کی امیدوں پرپانی پھیردیاگیا

شاہد آفریدی نے کرکٹ کے ساتھ نئے شعبے میں قدم رکھ دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

شاہد آفریدی نے کرکٹ کے ساتھ نئے شعبے میں قدم رکھ دیا

لاہور(نیوز ڈیسک) پاکستان ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی نے کہا ہے پی ایس ایل سے پاکستانی کھلاڑیوں کو انٹرنیشنل کھلاڑیوں کے ساتھ کھیلنے سے تجربہ حاصل ہوگا، پی ایس ایل کے ذریعے نیا ٹیلنٹ سامنے لانے میں مدد ملے گی جس سے پاکستانی کرکٹ میں مزید بہتری آئے گی۔لاہور میں اپنے ریسٹورانٹ کے… Continue 23reading شاہد آفریدی نے کرکٹ کے ساتھ نئے شعبے میں قدم رکھ دیا

پی ایس ایل کےلئے کھلاڑیوں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ مکمل

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پی ایس ایل کےلئے کھلاڑیوں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ مکمل

لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان سپر لیگ کے لئے کھلاڑیوں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ بھی مکمل ، فرنچائز وں نے سلور اور ایمرجنگ کیٹیگریز سے اپنی اپنی ٹیموں کے لئے کھلاڑی کا انتخاب کر لیا ۔پاکستان سپر لیگ کے کھلاڑیوں کی نیلامی میں دوسرے روز اسلام آباد کی ٹیم کو پہلا موقع دیا گیا جہاں انہوں… Continue 23reading پی ایس ایل کےلئے کھلاڑیوں کے انتخاب کا دوسرا مرحلہ مکمل

یاسر شاہ کو اپنے ہی شہر میں نیا عہدہ مل گیا،عوام کی نظریں

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

یاسر شاہ کو اپنے ہی شہر میں نیا عہدہ مل گیا،عوام کی نظریں

صوابی(آئی این پی)لیگ اسپن بالر یاسر شاہ اپنے آبائی علاقے صوابی کی ڈسپیوٹ ریزولیوشن کونسل کے رکن منتخب ہو گئے ہیں اور اپنی نئی ذمہ داریاں سنبھالنے کے بعد وہ نہ صرف ڈسٹرکٹ صوابی میں امن و امان کی صورت حال پر نگاہ رکھیں گے بلکہ تنازعات نمٹانے میں بھی اپنا کردار ادا کریں گے۔… Continue 23reading یاسر شاہ کو اپنے ہی شہر میں نیا عہدہ مل گیا،عوام کی نظریں

بھارت نے سری لنکن پلیئرز کو پاکستان سپر لیگ سے آؤٹ کرنے کیلئے نئی چال چل دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

بھارت نے سری لنکن پلیئرز کو پاکستان سپر لیگ سے آؤٹ کرنے کیلئے نئی چال چل دی

لاہور (آئی این پی ) بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ سے دشمنی کھل کر سامنے آ گئی ہے اوراس نے سری لنکا کے کھلاڑیوں کو روکنے کے لئے پی ایس ایل کے انعقاد کی تاریخوں میں آئی لینڈز کے ساتھ سیریز کھیلنے کا پروگرام تشکیل دے دیا ہے جس کی وجہ… Continue 23reading بھارت نے سری لنکن پلیئرز کو پاکستان سپر لیگ سے آؤٹ کرنے کیلئے نئی چال چل دی

ناگپور اسٹیڈیم کی پچ غیر معیاری قرار, بھارتی بورڈ کو وارننگ جاری

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ناگپور اسٹیڈیم کی پچ غیر معیاری قرار, بھارتی بورڈ کو وارننگ جاری

دبئی (آئی این پی) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی)نے ناگپور اسٹیڈیم کی پچ کو غیر معیاری قرار دیتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو وارننگ جاری کر دی ہے۔میچ ریفری جیف کرو کی رپورٹ پر آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو وارننگ جاری کر دی، بھارت کو جنوبی افریقہ کے خلاف ناگ… Continue 23reading ناگپور اسٹیڈیم کی پچ غیر معیاری قرار, بھارتی بورڈ کو وارننگ جاری

اینٹی کرپشن یونٹ نے آسٹریلین خاتون کرکٹر اینجلا ریکس کو معطل کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

اینٹی کرپشن یونٹ نے آسٹریلین خاتون کرکٹر اینجلا ریکس کو معطل کردیا

سڈنی(نیوز ڈیسک)کرکٹ آسٹریلیا کے اینٹی کرپشن یونٹ نےخاتون کرکٹر اینجلا ریکس کو دو سال کے معطل کردیا۔وہ دوران سزا ہرطرح کی کرکٹ سرگرمیوں سے دور رہیں گی۔اینجلا مرکس نے ورلڈ کپ 2015 میں آسٹریلیا اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ کے لئے، مین آف دی میچ کے معاملے پرشرط لگائی تھی۔کرکٹ آسٹریلیا کے مطابق خاتون… Continue 23reading اینٹی کرپشن یونٹ نے آسٹریلین خاتون کرکٹر اینجلا ریکس کو معطل کردیا

پاکستان سپر لیگ میں پانچوں ٹیمیں متوازن ہیں ،شہر یار خان

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سپر لیگ میں پانچوں ٹیمیں متوازن ہیں ،شہر یار خان

اسلام آباد (نیوزڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہر یار خان نے کہاہے کہ پاکستان سپر لیگ میں پانچوں ٹیمیں متوازن ہیں ¾ہونے والے مقابلے دلچسپ ہوں گے ¾ کھلاڑیوں کو اچھا خاصا معاوضہ ملے گا جو ایک سال کےلئے ہوگا ¾ آئندہ سال دوبارہ کھلاڑیوں کا انتخاب ہوگا ۔بی بی سی اردو سروس سے بات… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ میں پانچوں ٹیمیں متوازن ہیں ،شہر یار خان

پاکستان سپرلیگ میں فرنچائزڈنے کھلاڑی خریدنے کے بعد کپتانوں کا بھی اعلان کردیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سپرلیگ میں فرنچائزڈنے کھلاڑی خریدنے کے بعد کپتانوں کا بھی اعلان کردیا

لاہور(نیوزڈیسک)پا کستان سپرلیگ (پی ایس ایل )میں فرنچائزڈنے کھلاڑیوں خریدنے کے بعد اپنے دستوں کے کپتانوں کا بھی اعلان کردیا ہے، آفریدی حسب توقع پشاور کے کپتان مقرر کئے گئے ہیں جبکہ سرفرازاحمدکوکوئٹہ گلیڈی ایٹرزکی قیادت سونپی گئی ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈکے زیرانتظام اگلے سال فروری میں یواے ای کے میدانوں پر کھیلی جانیوالی پاکستان سپرلیگ… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ میں فرنچائزڈنے کھلاڑی خریدنے کے بعد کپتانوں کا بھی اعلان کردیا