ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سعیداجمل نے معافی کے بدلے بڑافائدہ اٹھالیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

سعیداجمل نے معافی کے بدلے بڑافائدہ اٹھالیا

لاہور(نیوزڈیسک) پی سی بی نے کرکٹر سعید اجمل کو بنگلہ دیش پریمیئر لیگ کے لیے این او سی جاری کر دیا ہے ۔سعید اجمل نے پاکستان کرکٹ بورڈ پر تنقید کرنے کے بیان پر معافی مانگ لی ہے پی سی بی کے ذرائع کے مطابق سعید اجمل کو نوٹس کا جواب دینے کے بعد این… Continue 23reading سعیداجمل نے معافی کے بدلے بڑافائدہ اٹھالیا

محمدعامرنے بڑی پیشکش کردی؟شہریارخان اندرکی بات زبان پرلے آئے

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

محمدعامرنے بڑی پیشکش کردی؟شہریارخان اندرکی بات زبان پرلے آئے

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور میں میں جاری ٹریننگ کیمپ میں محمد عامر کی شمولیت پر ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی اور محمد حفیظ نے علم بغاوت بلند کیا ،معاملے کو سلجھانے کیلئے پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیرمین شہریار خان نے دونوں کھلاڑیوں کو نیشنل کرکٹ اکیڈیمی مدعو کیا۔ملاقات کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے میں شہریار… Continue 23reading محمدعامرنے بڑی پیشکش کردی؟شہریارخان اندرکی بات زبان پرلے آئے

وزیراعظم نوازشریف سے مودی کی ملاقات ،قومی کرکٹربھی بول پڑے

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

وزیراعظم نوازشریف سے مودی کی ملاقات ،قومی کرکٹربھی بول پڑے

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان عامرسہیل نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی وزیراعظم سے پاکستان اوربھارت کے درمیان کرکٹ کی بحالی کے گفتگوکرنی چاہیے تھی ۔ایک نجی ٹی وی چینل کے مطابق عامرسہیل نے کہاکہ وزیراعظم نوازشریف کوبھارتی وزیراعظم سے پاکستان اوربھارت کے درمیان کرکٹ کی بحالی کے گفتگوکرنی چاہیے تھی۔انہوں نے کہاکہ… Continue 23reading وزیراعظم نوازشریف سے مودی کی ملاقات ،قومی کرکٹربھی بول پڑے

اظہر اور حفیظ کے بعد عامر کی کیمپ میں شمولیت پر کئی کھلاڑی ناخوش

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

اظہر اور حفیظ کے بعد عامر کی کیمپ میں شمولیت پر کئی کھلاڑی ناخوش

لاہور(ویب ڈیسک)اظہر علی اور حفیظ کے بعد محمد عامر کی ٹریننگ کیمپ میں شمولیت پر ناخوش کئی کھلاڑیوں نے تحفظات کا اظہار کیا ہے۔چیئرمین پی سی بی آج ہیڈ کوچ وقار یونس اور چیف سلیکٹرہارون رشیدسے ملاقات کریں گے۔محمد عامرکی موجودگی میں کیمپ نہ جوائن کرنے کی کہانی صرف اظہر علی اور محمد حفیظ تک… Continue 23reading اظہر اور حفیظ کے بعد عامر کی کیمپ میں شمولیت پر کئی کھلاڑی ناخوش

مودی بتائیں میرے خلاف کارروائی کیوں کی گئی ,معطل سابق کرکٹر نے وضاحت طلب کر لی

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

مودی بتائیں میرے خلاف کارروائی کیوں کی گئی ,معطل سابق کرکٹر نے وضاحت طلب کر لی

نئی دہلی (نیوزڈیسک) بھارت کے سابق کرکٹر اور بھارتیہ جنتا پارٹی کے رہنما کیرتی آزاد کا کہنا ہے کہ وہ وزیراعظم نریندر مودی سے یہ جاننا چاہتے ہیں کہ کن وجوہات کے سبب ان کے خلاف ضابے کی کارروائی کی گئی ہے‘بھارتی جنتا پارٹی کے رکن پارلیمان اور سابق کرکٹر کیرتی آزاد کو بی جے… Continue 23reading مودی بتائیں میرے خلاف کارروائی کیوں کی گئی ,معطل سابق کرکٹر نے وضاحت طلب کر لی

کرپشن الزامات ‘ بھارتی بورڈ نے اسد روف کونوٹس جاری کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

کرپشن الزامات ‘ بھارتی بورڈ نے اسد روف کونوٹس جاری کردیا

ممبئی(ویب ڈیسک) بھارتی کرکٹ بورڈ نے پاکستانی امپائر اسد روف کو کرپشن الزامات پر نوٹس جاری کردیا،گذشتہ روز ممبئی میں بی سی سی آئی کی ڈسپلنری کمیٹی کا اجلاس ششانک منوہر کی صدارت میں ہوا جس میں بورڈ کے اینٹی کرپشن یونٹ سربراہ روی سوانی بھی موجود تھے۔اس موقع پر اسد رو¿ف کے معاملے کا… Continue 23reading کرپشن الزامات ‘ بھارتی بورڈ نے اسد روف کونوٹس جاری کردیا

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائےگا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائےگا

کرائسٹ چرچ (نیوز ڈیسک) نیوزی لینڈ اور سری لنکا کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پانچ ایک روزہ بین الاقوامی میچوں پر مشتمل سیریز کا آغاز ہفتہ کو ہو گا۔ اس سے قبل کھیلی گئی دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز میں میزبان ٹیم نے آئی لینڈرز کو کلین سویپ شکست دی تھی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان… Continue 23reading نیوزی لینڈ اور سری لنکا کے درمیان ون ڈے سیریز کا پہلا میچ کل کھیلا جائےگا

اظہر علی اور حفیظ کے بعد عمر اکمل نے بھی عامر کےخلاف علم بغاوت بلند کردیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

اظہر علی اور حفیظ کے بعد عمر اکمل نے بھی عامر کےخلاف علم بغاوت بلند کردیا

لاہور(ویب ڈیسک) قومی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی اور تجربے کار بلے باز محمد حفیظ کے بعد مڈل آرڈر بلے باز عمر اکمل نے بھی اسپاٹ فکسنگ میں سزا پانے والے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی کے حوالے سے اپنے تحفظات کا اظہار کر دیا ہے۔عمر اکمل نے محمد عامر… Continue 23reading اظہر علی اور حفیظ کے بعد عمر اکمل نے بھی عامر کےخلاف علم بغاوت بلند کردیا

پاکستان سپرلیگ ۔۔۔پڑوسی ملک سب پرباز ی لے گیا

datetime 25  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سپرلیگ ۔۔۔پڑوسی ملک سب پرباز ی لے گیا

ڈھاکہ(نیوزڈیسک)بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ نے اپنے چار کھلاڑیوں کو پاکستان سپر لیگ میں کھیلنے کی اجازت دیتے ہوئے انہیں این اوسی جاری کر دیئے ہیں تاہم ملکی مفاد میں انہیں واپس بلا یا جائے گا تو وہ فوری آ جائیں گے۔مقامی میڈیا کے مطابق بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں شکیب الحسن، مشفق الرحیم، تمیم… Continue 23reading پاکستان سپرلیگ ۔۔۔پڑوسی ملک سب پرباز ی لے گیا