سابق جنوبی افریقی کھلاڑی نے سرکاری ٹی وی پر بیٹھ کر آفریدی بارے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ساﺅتھ افریقہ کے سابق اوپنر بلے باز ہرشل گبز کے آفریدی بارے بیان نے دنیائے کرکٹ کو حیرت زدہ کرکے رکھ دیا۔سرکاری ٹی وی چینل پی ٹی وی سے بطورمبصر منسلک 41سالہ سابق جنوبی افریقی بلے باز کا کہنا تھا کہ جس دن شاہد آفریدی انٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوں گے… Continue 23reading سابق جنوبی افریقی کھلاڑی نے سرکاری ٹی وی پر بیٹھ کر آفریدی بارے ایسی بات کہہ ڈالی کہ ہر کوئی حیران رہ گیا