لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کی کمیٹی نے لیگ اسپنر یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف آئی سی سی میں اپیل کی مخالفت کردی ہے۔پی سی بی ذرائع کے مطابق یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے حوالے سے بنائی گئی 5 رکنی کمیٹی نے اپنا کام مکمل کرلیا ہے۔ کمیٹی کے 3 ارکان نے یاسر شاہ کے ڈوپ ٹیسٹ کے خلاف اپیل کی مخالف کردی جب کہ 2 ارکان اپیل کرنے کے حق میں ہیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ یاسر شاہ کے حوالے سے اپیل کرنے یا نہ کرنے کا حتمی فیصلہ چیرمین پی سی بی شہریار خان کل کریں گے۔واضح رہے کہ چند روز قبل ہی آئی سی سی نے ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کو معطل کرتے ہوئے ہر قسم کی کرکٹ کھیلنے پر پابندی عائد کردی تھی۔
پی سی بی نے یاسر شاہ کا ڈوپ ٹیسٹ چیلنج کرنے کی مخالفت کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
سونے کی فی تولہ قیمت میں بڑا اضافہ
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































