پاک بھارت کرکٹ سیریز؛ آئی سی سی صدر نے جلد انعقاد کی پیشگوئی کردی
کراچی(نیوز ڈیسک) آئی سی سی صدر نے جلد پاک بھارت سیریز کی پیشگوئی کر دی، ظہیر عباس کا کہنا ہے کہ برف پگھلنے لگی ہے،وینیو کوئی بھی ہو ہمیں میچز ہوتے ضرور دکھائی دیں گے، انھوں نے نائٹ ٹیسٹ کا بھی خیرمقدم کیا۔تفصیلات کے مطابق کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے سابق ٹیسٹ اسٹار… Continue 23reading پاک بھارت کرکٹ سیریز؛ آئی سی سی صدر نے جلد انعقاد کی پیشگوئی کردی











































