ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

یاسر پرپابندی،چیئرمین پی سی بی نے ہاتھ کھڑے کردیئے،پی سی بی میڈیکل پینل پر الزام کی تردید

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

یاسر پرپابندی،چیئرمین پی سی بی نے ہاتھ کھڑے کردیئے،پی سی بی میڈیکل پینل پر الزام کی تردید

لاہور(نیوزڈیسک)یاسر پرپابندی،چیئرمین پی سی بی نے ہاتھ کھڑے کردیئے،پی سی بی میڈیکل پینل پر الزام کی تردید،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اس الزام کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ پی سی بی میڈیکل پینل نے یاسر شاہ کو ممنوعہ دوا تجویز کی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے… Continue 23reading یاسر پرپابندی،چیئرمین پی سی بی نے ہاتھ کھڑے کردیئے،پی سی بی میڈیکل پینل پر الزام کی تردید

یاسرشاہ پرپابندی،کونسی ڈرگ استعمال کی؟اب ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ سب سامنے آگیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

یاسرشاہ پرپابندی،کونسی ڈرگ استعمال کی؟اب ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ سب سامنے آگیا

لاہور(نیوزڈیسک)یاسرشاہ پرپابندی،کونسی ڈرگ استعمال کی؟اب ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ سب سامنے آگیا، کلورٹالیڈن ڈرگ ورلڈ اینٹی ڈوپنگ ایجنسی کی ممنوعہ ادویات کی فہرست میں شامل ہے، تاہم اس ڈرگ کا استعمال کئی بیماریوں کا علاج کرنے کے لئے کیا جاتا ہے۔ بلڈ پریشر کو کنٹرول کرنے کے لئے بھی کلورٹالیڈن مو¿ثر ہے۔ وزن کم… Continue 23reading یاسرشاہ پرپابندی،کونسی ڈرگ استعمال کی؟اب ان کے ساتھ کیا ہوگا؟ سب سامنے آگیا

محمدعامرکی واپسی،اظہرعلی اورمحمدحفیظ کیسے راضی ہوئے؟ اصل بات سامنے آگئی،راشد لطیف کی نئی تجویز

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

محمدعامرکی واپسی،اظہرعلی اورمحمدحفیظ کیسے راضی ہوئے؟ اصل بات سامنے آگئی،راشد لطیف کی نئی تجویز

لاہور(نیوزڈیسک) محمدعامرکی واپسی،اظہرعلی اورمحمدحفیظ کیسے راضی ہوئے؟ اصل بات سامنے آگئی، اسپاٹ فکسنگ میں سزایافتہ پیسر کو کھلانے کا فیصلہ پی سی بی حکام نے کیا جو دونوں کرکٹرز کو ماننا پڑا، اگر ایسا نہ کرتے تو پھر کرکٹ کو خداحافظ کہنا پڑتا،محمد عامر کے حوالے سے سابق کرکٹرز کی رائے منقسم ہے، رمیز راجہ… Continue 23reading محمدعامرکی واپسی،اظہرعلی اورمحمدحفیظ کیسے راضی ہوئے؟ اصل بات سامنے آگئی،راشد لطیف کی نئی تجویز

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،ایک اوردھماکہ خیزانٹری

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،ایک اوردھماکہ خیزانٹری

اسلام آباد( نیوزڈیسک)پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،ایک اوردھماکہ خیزانٹری،پاکستان ٹیلی ویژن کے ایم ڈی محمد مالک نے کہا ہے کہ پی ٹی وی جلد ہی ایک اور سپورٹس چینل شروع کرے گا۔شائقین کی امنگوں کو مدنظر رکھتے ہوئے یہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ نیا چینل ہر لحاظ سے منفرد اور الیکٹرانک میڈیا… Continue 23reading پاکستانی شائقین کرکٹ کیلئے خوشی کی بڑی خبر،ایک اوردھماکہ خیزانٹری

افغانستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین ٹیموں میں شمولیت اختیار کرلی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

افغانستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین ٹیموں میں شمولیت اختیار کرلی

دبئی (آئی این پی)افغانستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین ٹیموں میں شمولیت اختیار کرلی۔ رینکنگ میں آسٹریلیا بد ستور پہلے ،بھارت دوسرے ،جنوبی افریقہ تیسرے اور پاکستان 8ویں نمبر پر براجمان ہے۔تفصیلاے کے مطابق افغانستان کر کٹ ٹیم نے زمبابوے کے خلاف پانچ میچوں کی سیریز کے پہلے مقابلے میں… Continue 23reading افغانستان نے آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں ٹاپ ٹین ٹیموں میں شمولیت اختیار کرلی

یاسر شاہ کو کم سے کم 2زیاد ہ سے زیادہ 4سال سزا ملے گی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

یاسر شاہ کو کم سے کم 2زیاد ہ سے زیادہ 4سال سزا ملے گی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ڈوپ ٹیسٹ مثبت آنے پر یاسر شاہ کو کم از کم 2سال اور زیادہ سے زیادہ4سال پابندی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔ یاسر 7دن کے اندر اپنا بی سیمپل ٹیسٹ کرانے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔بی سیمپل ٹیسٹ بھی مثبت آنے پر سزا یقینی ہے۔ 14دن کے یاسر شاہ اپنی غلطی کا… Continue 23reading یاسر شاہ کو کم سے کم 2زیاد ہ سے زیادہ 4سال سزا ملے گی

دورہ نیوزی لینڈ : محمد عامر کیلئے ویزا درخواست نہ دی جائے : قانونی ٹیم کا مشورہ

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

دورہ نیوزی لینڈ : محمد عامر کیلئے ویزا درخواست نہ دی جائے : قانونی ٹیم کا مشورہ

لاہور (نیوز ڈیسک)قانونی مشکلات کے پیشِ نظر پاکستان کرکٹ بورڈ کی قانونی ٹیم کا فاسٹ باو191لر محمد عامر کے لیے نیوزی لینڈ کے ویزہ کی درخواست نہ دینے کی تجویز دی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق محمد عامر نیوزی لینڈ کیسے جائیں گے ان کو کیویز کے دیس دورے کے لیے کن قانونی مشکلات کا… Continue 23reading دورہ نیوزی لینڈ : محمد عامر کیلئے ویزا درخواست نہ دی جائے : قانونی ٹیم کا مشورہ

محمد عامر کے حوالے سے سابق کرکٹرز کی رائے مختلف ہو گئی

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

محمد عامر کے حوالے سے سابق کرکٹرز کی رائے مختلف ہو گئی

لاہور(نیوز ڈیسک) محمد عامر کے حوالے سے سابق کرکٹرز کی رائے منقسم ہے، رمیز راجہ کا کہنا ہے کہ محمد حفیظ اور اظہر علی کو پی سی بی کا فیصلہ ماننا پڑا تاہم دونوں نے اپنا احتجاج ریکارڈ کرا دیا، راشد لطیف نے کہا کہ اسپاٹ فکسر کو وہ گرین کیپ پہننے کی اجازت نہیں… Continue 23reading محمد عامر کے حوالے سے سابق کرکٹرز کی رائے مختلف ہو گئی

حفیظ نے ملک کے وقار کو ٹھیس پہنچانے والے ہر کھلاڑی کو معاف کردیا

datetime 27  دسمبر‬‮  2015

حفیظ نے ملک کے وقار کو ٹھیس پہنچانے والے ہر کھلاڑی کو معاف کردیا

لاہور(نیوز ڈیسک) قومی کرکٹ ٹیم کے پروفیسر کہے جانے والے کھلاڑی محمد حفیظ نے کہا ہے کہ انہوں نے اسپاٹ فکسنگ کے ذریعے پاکستان کے وقار کو ٹھیس پہنچانے والے ہرکھلاڑی کو معاف کردیا۔لاہور میں چیئرمین پی سی بی شہریار خان سے ملاقات کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے محمد حفیظ نے کہا کہ… Continue 23reading حفیظ نے ملک کے وقار کو ٹھیس پہنچانے والے ہر کھلاڑی کو معاف کردیا