پیر‬‮ ، 18 ‬‮نومبر‬‮ 2024 

یاسر پرپابندی،چیئرمین پی سی بی نے ہاتھ کھڑے کردیئے،پی سی بی میڈیکل پینل پر الزام کی تردید

datetime 27  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک)یاسر پرپابندی،چیئرمین پی سی بی نے ہاتھ کھڑے کردیئے،پی سی بی میڈیکل پینل پر الزام کی تردید،پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے اس الزام کی سختی کے ساتھ تردید کی ہے کہ پی سی بی میڈیکل پینل نے یاسر شاہ کو ممنوعہ دوا تجویز کی۔ غیر ملکی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے پی سی بی چئیرمین شہر یار خان کا کہنا تھا کہ ابھی تحقیقات ہو رہی ہیں، اس لئے اس بارے میں کچھ کہنا قبل از وقت ہو گا کہ یاسر شاہ کے ساتھ کیا ہوا ہے، بعض مرتبہ کھلاڑی نادانی میں ایسی ادویات لے لیتے ہیں۔ تاہم شہر یار خان نے اس تاثر کی سختی کے ساتھ تردید کی کہ پی سی بی میڈیکل ٹیم نے یاسر شاہ کو ممنوعہ دوا تجویز کی۔ پی سی بی چیئرمین کا مزید کہنا تھا کہ انھوں نے خود کئی مرتبہ کھلاڑیوں کو ممنوعہ ادویات کی لسٹ دی ہے جو کہ اردو زبان میں بھی ہے، یاسر کے کیس میں یہ کسی دوا کا سائیڈ افیکٹ ہو سکتا ہے۔



کالم



بس وکٹ نہیں چھوڑنی


ویسٹ انڈیز کے سر گارفیلڈ سوبرز کرکٹ کی چار سو…

23 سال

قائداعظم محمد علی جناح 1930ء میں ہندوستانی مسلمانوں…

پاکستان کب ٹھیک ہو گا؟

’’پاکستان کب ٹھیک ہوگا‘‘ اس کے چہرے پر تشویش…

ٹھیک ہو جائے گا

اسلام آباد کے بلیو ایریا میں درجنوں اونچی عمارتیں…

دوبئی کا دوسرا پیغام

جولائی 2024ء میں بنگلہ دیش میں طالب علموں کی تحریک…

دوبئی کاپاکستان کے نام پیغام

شیخ محمد بن راشد المختوم نے جب دوبئی ڈویلپ کرنا…

آرٹ آف لیونگ

’’ہمارے دادا ہمیں سیب کے باغ میں لے جاتے تھے‘…

عمران خان ہماری جان

’’آپ ہمارے خان کے خلاف کیوں ہیں؟‘‘ وہ مسکرا…

عزت کو ترستا ہوا معاشرہ

اسلام آباد میں کرسٹیز کیفے کے نام سے ڈونٹس شاپ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

ملک کا واحد سیاست دان

میاں نواز شریف 2018ء کے الیکشن کے بعد خاموش ہو کر…