پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کی نیلامی،جانئے کس نے کتنے میں فرنچائز خریدی
اسلام آباد(نیو زڈیسک) پاکستان سپر لیگ کی ٹیموں کی نیلامی کردی گئی ہے۔ سب سے مہنگی ٹیم کراچی کنگز رہی جو کہ ایک پاکستانی میڈیا ہاﺅس کے مالک نے 26 لاکھ ڈالرز کی بولی کے عوض خرید لی۔تفصیلات کے مطابق لاہور میں پی ایس ایل کی ٹیموں کی بولی کے دوران اے آروائی نیوز کے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ کیلئے ٹیموں کی نیلامی،جانئے کس نے کتنے میں فرنچائز خریدی