ہفتہ‬‮ ، 04 جولائی‬‮ 2026 

ڈیل اسٹین انگلینڈ کیخلاف تیسرے ٹیسٹ سے بھی دستبردار

datetime 13  جنوری‬‮  2016 |

جوہانسبرگ(نیوز ڈیسک) جنوبی افریقن ٹیم کے اسٹار فاسٹ باﺅلر ڈیل اسٹین فٹنس مسائل کے باعث انگلینڈ کے خلاف تیسرے کرکٹ ٹیسٹ سے بھی دستبردار ہو گئے۔جنوبی افریقہ اور انگلینڈ کے درمیان تیسرا ٹیسٹ کل سے شروع ہو رہا ہے، انگلینڈ کو چار میچوں کی سیریز میں ایک۔صفرکی برتری حاصل ہے۔ اسٹین انگلینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ کے دوران کندھے کی انجری میں مبتلا ہو گئے تھے جس کے باعث وہ دوسرا ٹیسٹ نہیں کھیل سکے تھے، تیسرے ٹیسٹ میں ان کی شرکت کے امکانات ففٹی ففٹی تھے تاہم وہ سو فیصد فٹنس حاصل نہ کر سکے جس کی وجہ سے وہ ٹیم کو دستیاب نہیں ہوں گے۔ جنوبی افریقی کوچ ڈومینگورسل کا کہنا ہے کہ ڈاکٹر باقاعدگی سے ان کی انجری کا جائزہ لے رہے ہیں اور امید ہے کہ وہ ا?خری ٹیسٹ سے قبل مکمل فٹ ہو کر ملک کی نمائندگی کریں گے



کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…