سڈنی(نیو زڈیسک)تنازعات ویسٹ انڈین بیٹسمین کرس گیل سے چمٹ کر رہ گئے ہیں جنہوں نے خاتون رپورٹر سے ذومعنی گفتگو کے بعد ایک اور کارنامہ کر دکھایا۔ بگ بیش لیگ میں میلبورن رینی گیڈز کی جانب سے سڈنی تھنڈر کیخلاف میچ میں انہوں نے ساتھی اوپنر ٹام کوپر کو اس وقت سنگل لینے سے منع کر دیا جب اس کا بہترین موقع تھا۔ سابق آسٹریلین کپتان رکی پونٹنگ نے ٹی وی پر تبصرے میں کہا کہ انہوں نے ایسی ناقابل یقین اور مضحکہ خیز کرکٹ پہلے کبھی نہیں دیکھی،کچھ لوگوں کو زندگی میں وہی کچھ ملتا ہے جس کے وہ مستحق ہوتے ہیں اور کرس گیل کو وہی مل رہا ہے۔
کرس گیل بگ بیش میچ کے دوران یقینی سنگل رنز نہ لینے پر شدید تنقید کی زد میں آگئے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں سے متعلق نیا نوٹیفکیشن جاری
-
مذہبی جنگ(تیسرا حصہ)
-
وزیراعظم شہباز شریف کا پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں بارے بڑا فیصلہ
-
افغان کرکٹر راشد خان پر افغانستان آنے کی پابندی عائد
-
سرکاری ملازمین کے لئے بڑی خوشخبری
-
سکولوںکی چھٹیوں بارے اہم فیصلہ متوقع
-
اسلام آباد، راولپنڈی میں خوفناک دھماکے کی آواز، فلائٹ آپریشن کچھ دیر کیلئے معطل
-
آل پاکستان پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا
-
حکومت کا سرکاری وخودمختار اداروں کے ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی کافیصلہ
-
موسلادھار بارش کی پیش گوئی، الرٹ جاری کر دیا گیا
-
عیدالفطر کے موقع پر اسپرنگ بریک کا اعلان
-
دانیہ شاہ کے شوہر حکیم شہزاد نے نویں جماعت کی طالبہ سے پانچویں شادی کرلی
-
اس سال کتنے روزے ہوں گے اور عید کے چاند کی پیدائش کب تک ہوگی؟ محکمہ موسمیات نے بتادیا
-
پاکستان میں سونے کی قیمت پھر بڑی کمی

















































