بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

بھارتی انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کپتان ایشان کشن غیر ذمہ درانہ ڈرائیونگ پر گرفتار

datetime 13  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

پٹنہ(نیوز ڈیسک) انڈ ر 19ورلڈ کپ سے پہلے ہی بھارتی کرکٹ ٹیم کو بڑا جھٹکا لگ گیا ،بلیو شرٹس کے کپتان ایشان کشن کو پٹنہ پولیس نے غیر محتاط ڈرائیونگ پر گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطابق بھارتی انڈر 19کرکٹ ٹیم کے کپتان ایشان کشن نے منگل کی رات اپنے والد کی گاڑی پر خطر ناک ڈرائیونگ کرتے ہوئے رکشے میں پیچھے سے دے ماری جس سے رکشے میں موجود افراد زخمی ہوئے ، اس دوران جائے حادثہ پر ہجوم اکٹھا ہوا اور ایشان نے اپنی غلطی ماننے کی بجائے ان سے لڑائی شروع کر دی جس پر ہجوم نے انہیں خوب مارا اور اسی اثناء میں کسی شہری کی جانب سے پٹنہ پولیس کو اطلاع دیئے جانے پر اس نے موقع پر پہنچ کر ایشان سمیت لڑائی کرنے والے دیگر افراد کوگرفتار کرنے کے ساتھ ساتھ گاڑی کو بھی قبضے میں لے لیا۔ ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…