شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی نئے تنازع کا شکار ہوگئے
بارسلونا(نیوز ڈیسک) بارسلونا کے سٹار کھلاڑی لیونل میسی نئے تنازع میں پھنس گئے ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق 28 سالہ میسی کلب ورلڈ کپ میں فتح کے بعد ساتھی کھلاڑیوں کیساتھ جاپان کے ناریٹا ایئر پورٹ پر پہنچے تو ریور پلیٹ ایف سی کے ایک مداح نے ان پر تھوک دیا جس پر انہوں… Continue 23reading شہرہ آفاق فٹبالر لیونل میسی نئے تنازع کا شکار ہوگئے











































