صہیب مقصود اور عمر اکمل نے شرمناک مثال قائم کردی
دبئی(نیوزڈیسک) شائقین کرکٹ کو اس وقت شدید مایوسی کا سامنا کرنا پڑا جب عمر اکمل رن لینے کی کوشش میں بھاگے لیکن ان کے ساتھی کھلاڑی صہیب مقصود ان کا ساتھ نہ دے سکے اور آدھی وکٹ سے واپس بھاگ کر عمر اکمل کے ساتھ ہی دوڑ لگا دی۔ دونوں کھلاڑیوں نے کریز پر پہنچنے… Continue 23reading صہیب مقصود اور عمر اکمل نے شرمناک مثال قائم کردی