ٹی20سیریز: گرین شرٹس برتری ثابت کرنے کیلیے پُراعتماد
دبئی(نیوز ڈیسک ) انگلینڈ سے ٹوئنٹی 20 سیریز میں گرین شرٹس برتری ثابت کرنے کیلیے پ±راعتماد ہیں، سینئر بیٹسمین محمد حفیظ کہتے ہیں کہ ہم دورے کا اختتام کامیابی پر کریں گے، مختصر ترین فارمیٹ میں ہماری ٹیم حریف سے لاکھ درجے بہتر ہے۔تفصیلات کے مطابق پاکستانی ٹیم نے یو اے ای میں انگلش حریف… Continue 23reading ٹی20سیریز: گرین شرٹس برتری ثابت کرنے کیلیے پُراعتماد