بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، مصباح اورکامران آج ایکشن میں نظرآئیںگے
ڈھاکا(نیوز ڈیسک ) بنگلہ دیش پریمیئر کرکٹ لیگ کا افتتاحی مقابلہ اتوار کو رنگپور رائیڈرز اور چٹاگانگ ویکنگز کے درمیان ہوگا۔رنگپور میں پاکستانی ٹیسٹ کپتان مصباح الحق شامل ہیں، حریف ٹیم میں کامران اکمل، سعید اجمل اور محمد عامرکوجگہ دی گئی ہے، شام کوشیڈول دوسرے مقابلے میں ڈھاکا ڈائنامائٹس اورکومیلا وکٹورینزمدمقابل آئیں گے، ڈائنامائٹس کو… Continue 23reading بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، مصباح اورکامران آج ایکشن میں نظرآئیںگے