کپتانی کیلئے خطرے کی گھنٹی ،اظہرعلی کاانکشاف
دبئی (نیوز ڈیسک)پاکستان کی ون ڈے ٹیم کے کپتان اظہر علی نے کہا ہے کہ اگر ٹیم آخری ایک روزہ میچ بھی انگلینڈ کے خلاف ہار جاتی ہے تو انہیں کپتانی سے ہٹایا جاسکتا ہے اور ایسا ہونے پر انہیں کوئی حیرانگی نہیں ہوگی۔پاکستان نے انگلینڈ کے خلاف پہلے ایک روزہ میچ میں چھ وکٹوں… Continue 23reading کپتانی کیلئے خطرے کی گھنٹی ،اظہرعلی کاانکشاف