یاسر شاہ بھی فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے ، تیسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک
شارجہ(نیوز ڈیسک)انگلینڈ کے خلاف تیسرے ون ڈے قبل پاکستانی اسپنر یاسر انجری کا شکار ہوگئے ہیں جس کے باعث ان کی میچ میں شرکت مشکوک ہے۔پاک انگلینڈ ون ڈے سیریز کا تیسرا میچ منگل کو شارجہ میں کھیلاجائے گا، چار میچوں کی سیریز کی ایک، ایک سے برابر ہے۔ترجمان پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق یاسر… Continue 23reading یاسر شاہ بھی فٹنس مسائل کا شکار ہو گئے ، تیسرے ون ڈے میں شرکت مشکوک