لاہور (نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ نے پاکستان سپر لیگ میں شرکت کرنے والے 308کھلاڑیوں کی فہرست جاری کردی ہے ۔ پی سی بی کی جاری کردہ فہرست کے مطابق ایونٹ میں 137پاکستان کھلاڑی شریک ہو ں گے ۔ ایونٹ میں شرکت کرنے والے غیر ملکی کھلاڑیوں میں سب سے زیادہ تعداد برطانوی کھلاڑیوں کی ہے جن کی تعداد 59ہے ، ویسٹ انڈیز کے 38،سری لنکا کے 22،آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے 10،10، جنوبی افریقہ کے 7،زمبابوے کے 6،نیوزی لینڈ کے 5،آئر لینڈ کے 4،افغانستا ن کے 3،کینیڈا ، سکاٹ لینڈ اور امریکہ کے 2،2جب کہ متحدہ عرب امارات کا 1کھلاڑی ایونٹ میں شرکت کرے گا ۔پاکستان سپر لیگ 4فروری سے 23فروری2016ء تک شارجہ اور دبئی میں کھیلی جائے گی ۔
پاکستان سپرلیگ نے کھلاڑیوں کی فرست جاری کردی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































