لاہور (نیوز ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے نجی ٹی وی چینل سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ انڈیا کے ساتھ کرکٹ کے معاملے پر بات چیت چل رہی ہے ابھی تک کوئی فیصلہ نہیں ہوا ہے تاہم کرکٹ کے معاملے میں ثالث جائلز کلارک سے بھی رابطہ کیا ہے ۔شہریار نے کہا ہے کہ پاک بھارت کرکٹ سیریز ایسا معمہ بن چکی ہے جو کہ حل ہونے کو ہی نہیں آ رہا،بھارت روایتی انداز میں تاحال ٹال مٹول سے کام لے رہا ہے۔ پی سی بی کے چئیرمین شہریار خان کا کہنا ہے کہ بی سی سی آئی کو حکومت کی جانب سے اجازت نہیں مل رہی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ہم مزید 3 سے 4 روز تک انتظار کر لیں گے۔ شہریار خان کا کہنا تھا کہ تاخیری فیصلے سے مشکلات آئیں گی لیکن ہم انتظامات کر لیں۔
پاک بھارت کرکٹ سیریز اند ر کی کہانی سامنے آگئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
متعدد بار زیادتی کی گئی، رضا ڈار کیس میں غیر ملکی خاتون کے تہلکہ خیز انکشافات
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!
-
رضا ڈار پر شرمناک الزام کے بعد اسحاق ڈار استعفیٰ دیں، فیصل واوڈا کا مطالبہ
-
ڈرائیور نے جان بوجھ کر بس کھائی میں گرائی، 40افراد جاں بحق، ژوب حادثے میں بچ جانے والے مسافر کا انکش...
-
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتیں گر گئیں، پاکستان میں بھی بڑی کمی متوقع



















































