قومی کرکٹرز تقسیم ہوگئے،مخالفین کو احتجاج مہنگا پڑسکتاہے! بڑے کھلاڑی واپس آسکتے ہیں تو عامر کیوں نہیں؟خصوصی رپورٹ
لاہور(نیوزڈیسک) سپاٹ فکسنگ کیس میں سزا پانے والے فاسٹ بولر محمد عامر کی ٹیم میں واپسی پر قومی کرکٹرز تقسیم ہو گئے ہیں۔ تاحیات پابندی کا شکار ہو کر دنیا سے چلے جانے والے ہنسی کرونیے کے ساتھ ہرشل گبز کا نام ان کرکٹرز میں ہے جنہوں نے جینٹل مین گیم کو خراب کیا اور… Continue 23reading قومی کرکٹرز تقسیم ہوگئے،مخالفین کو احتجاج مہنگا پڑسکتاہے! بڑے کھلاڑی واپس آسکتے ہیں تو عامر کیوں نہیں؟خصوصی رپورٹ











































