کراچی (نیوز ڈیسک)یاسرشاہ کی معطلی پر سابق کپتان رمیز راجہ کہتے ہیں کہ یاسر کی پابندی پر صرف کھلاڑی کا نہیں بلکہ ملک کا بھی نقصان ہوا ہے۔ محمد یوسف نے کہا کہ یاسر سے غلطی ہو گئی ہے، ہو سکتا ہے کسی سے پوچھے بغیر دوا استعمال کر لی ہو۔سابق کپتان رمیز راجہ نے کہا کہ یاسر شاہ کی معطلی پر غیر ذمہ داری کا مظاہرہ ہوا ہے، صرف کھلاڑی کا نہیں بلکہ ملک کا بھی نقصان ہوا ہے۔ محمد یوسف کا کہنا ہے کہ اگریاسر نے پاور لینے کیلئے کوئی دوا لی ہے تومسئلہ ہوگا۔ پی سی بی کی نا اہلی ہے، یاسر شاہ کے معاملے کا ذمہ دار پی سی بی کا میڈیکل اسٹاف ہے۔
یاسر شاہ پر پابندی سے ملک کا بھی نقصان ہوا ہے، رمیز راجا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
جولائی: ہونڈا سی ڈی 70 کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
چھٹی ختم فیصلہ ہوگیا
-
چلتی بس کی کھڑکی سے باہر جھانکنے پر نوجوان کا سر دھڑ سے الگ ہو گیا
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
-
لاہور کے علاقے ڈیفنس میں ہالینڈ اور وینزویلا سے آئی خواتین کیساتھ مبینہ اجتماعی زیادتی ، 4 ملزمان گ...
-
کوچ گہری کھائی میں گرنے سے خواتین و بچوں سمیت 40 مسافر جاں بحق
-
سولر پینلز، لیتھیم بیٹریوں ،انورٹرز کی قیمتوں میں ہزاروں روپے کی کمی
-
ٹک ٹاک لائیو پر بوسہ لینے والے غیر شادی شدہ جوڑے کو سرعام کوڑے مارے گئے
-
3 دن سے لاپتہ 2 معصوم بھائیوں کی لاشیں گھر کی چھت پر موجود صندوق سے برآمد
-
مون سون بارشیں برسانے والا نیا سسٹم پاکستان میں کب داخل ہوگا ؟محکمہ موسمیات نے خوشخبر ی سنا دی
-
ڈی آئی جی آپریشنز لاہور فیصل کامران نے غیرملکی خواتین کے اغواءکے پس پردہ حقائق بتا دیئے
-
ڈالر کی قیمت 250 روپے سے کم ہونے کی پیش گوئی
-
سونے کی قیمت میں آج بھی بڑا اضافہ
-
موبائل فون سستے ، نئی ڈیوٹی کا اطلاق شروع!



















































