پاکستان بھارت کرکٹ سیریز, شہریارخان نے بھارت کولاجواب کردیا
لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈکے چیرمین شہریارخان نے کہاہے کہ وزیراعظم نوازشریف اوربھارتی وزیرخارجہ سشما سوراج کے درمیان پاکستان بھارت کرکٹ سیریز کے بارے میں بات نہ ہوناافسوناک ہے ۔شہریارخان نے ملاقات پرردعمل دیتے ہوئے کہاکہ ہماری حکومت نے سیریز کھیلنے کی اجازت دے دی تھی لیکن بھارت کی طرف سے انکارافسوسناک ہے ۔انہوں نے کہاہے… Continue 23reading پاکستان بھارت کرکٹ سیریز, شہریارخان نے بھارت کولاجواب کردیا









































