ہفتہ‬‮ ، 08 ‬‮نومبر‬‮ 2025 

’’تاریخ پے تاریخ ‘‘پاک بھارت کرکٹ سیریز ’’تماشا ‘‘بن گئی

datetime 10  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(نیوزڈیسک) پاک بھارت کرکٹ سیریز کھیل کے ساتھ ساتھ ’’تماشا ‘‘بھی بن گئی ،سوشل میڈیا پر پاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریار خان ’’تاریخ خان ‘‘کے نام سے مشہور ہونے لگے ۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پی سی بی شہریار خان نے تاریخ پرتاریخ دے کر کرکٹ کے دیوانوں کو انتظار کی سولی پہ لٹکا دیا ہے۔ بھارتی کرکٹ حکام نے ایک بار پھر نو کی کال دے دی ہے جس پر شہریار خان نے پھر سے نئی تاریخ دیدی ہے۔ بی سی سی آئی کی جانب سے کہا گیا ہے کہ ابھی حکومت سے اجازت نہیں ملی مزید تین چار روز لگ جائیں گے۔ پی سی بی کے بڑے میاں نے “بڑا” بنتے ہوئے کہہ دیا کہ مشکل ضرور ہو گی لیکن اتوار تک مشکل ضرور آئے گی لیکن انتظام کر لیں گے۔سوشل میڈیاپرپاکستان کرکٹ بورڈکے چیئرمین شہریارخان ’’ تاریخ خان ‘‘ کے نام سے مشہو رہو رہے ہیں ۔اسکے علاوہ شہریارخان اورنجم سیٹھی کوشدیدتنقیدکانشانہ بنایا جا رہا ہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئوٹ آف سلیبس


لاہور میں فلموں کے عروج کے زمانے میں ایک سینما…

دنیا کا انوکھا علاج

نارمن کزنز (cousins) کے ساتھ 1964ء میں عجیب واقعہ پیش…

عدیل اکبرکو کیاکرناچاہیے تھا؟

میرا موبائل اکثر ہینگ ہو جاتا ہے‘ یہ چلتے چلتے…

خود کو ری سیٹ کریں

عدیل اکبر اسلام آباد پولیس میں ایس پی تھے‘ 2017ء…

بھکاریوں سے جان چھڑائیں

سینیٹرویسنتے سپین کے تاریخی شہر غرناطہ سے تعلق…

سیریس پاکستان

گائوں کے مولوی صاحب نے کسی چور کو مسجد میں پناہ…

کنفیوز پاکستان

افغانستان میں طالبان حکومت کا مقصد امن تھا‘…

آرتھرپائول

آرتھر پائول امریکن تھا‘ اکائونٹس‘ بجٹ اور آفس…

یونیورسٹی آف نبراسکا

افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…