انگلینڈ کا شکار کرنے کیلیے گرین شرٹس نے ہتھیار تیز کر لیے
دبئی(نیو ز ڈیسک ) ٹوئنٹی 20 میں انگلینڈ کا شکار کرنے کے لیے گرین شرٹس نے ہتھیار تیز کرلیے، گذشتہ روز ہانگ کانگ سے پریکٹس میچ میں 64 رنز سے فتح نصیب ہوئی،168 رنزکے تعاقب میں نوآموز سائیڈ کا سفر 18 ویں اوور میں 103 پر تمام ہوگیا، مارک چیپمین 50 رنز کے ساتھ نمایاں… Continue 23reading انگلینڈ کا شکار کرنے کیلیے گرین شرٹس نے ہتھیار تیز کر لیے