ہفتہ‬‮ ، 20 دسمبر‬‮ 2025 

سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی بولی لگانے کے طریقہ کار پر اطمینان کا اظہار ،رمیز راجہ

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی بولی لگانے کے طریقہ کار پر اطمینان کا اظہار ،رمیز راجہ

اسلام آباد (نیوزڈیسک) سابق کھلاڑی اور معروف کمنٹیٹر رمیز راجہ نے پاکستان سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی بولی لگانے کے طریقہ کار پر اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ طریقہ کار انڈین پریمیئر لیگ میں کھلاڑیوں کی بولی لگانے سے مختلف ہے ¾ پورے سلسلے کو قابو میں رکھنا آسان ہے ¾پاکستان… Continue 23reading سپر لیگ میں کھلاڑیوں کی بولی لگانے کے طریقہ کار پر اطمینان کا اظہار ،رمیز راجہ

آئی سی سی نے ناگپور اسٹیڈیم بارے بھارتی کرکٹ بورڈ کو وارننگ جاری کر دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

آئی سی سی نے ناگپور اسٹیڈیم بارے بھارتی کرکٹ بورڈ کو وارننگ جاری کر دی

دبئی (نیوزڈیسک) انٹر نیشنل کرکٹ کونسل نے ناگپور اسٹیڈیم کی پچ کو غیر معیاری قرار دیتے ہوئے بھارتی کرکٹ بورڈ کو وارننگ جاری کر دی ۔میچ ریفری جیف کرو کی رپورٹ پر آئی سی سی نے بھارتی کرکٹ بورڈ کو وارننگ جاری کر دی ہے، بھارت کو جنوبی افریقہ کے خلاف ناگ پور ٹیسٹ میں… Continue 23reading آئی سی سی نے ناگپور اسٹیڈیم بارے بھارتی کرکٹ بورڈ کو وارننگ جاری کر دی

پاکستان سپر لیگ تنازع کا شکار

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پاکستان سپر لیگ تنازع کا شکار

لاہور(نیوزڈیسک) لاہور ہائیکورٹ میں یہ درخواست سابق جج شہزادہ مظہر ایڈووکیٹ کی وساطت سے دائر کی گئی ہے ، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے سپر لیگ کے میڈیا رائٹس کی نیلامی کیلئے اخبار میں اشتہار دیا تاہم نیلامی کا عمل مکمل ہونے سے قبل ہی کرکٹ بورڈ نے… Continue 23reading پاکستان سپر لیگ تنازع کا شکار

پاک بھارت سیریز پر بھارتی حکومت کی وجہ سے معاملات تعطل کا شکار ہیں، شہریار خان

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

پاک بھارت سیریز پر بھارتی حکومت کی وجہ سے معاملات تعطل کا شکار ہیں، شہریار خان

لاہور(نیوزڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ کے چیئرمین شہریار خان نے کہا ہے کہ پاک بھارت سیریز پر بھارتی حکومت کی وجہ سے معاملات تعطل کا شکار ہیں، بھارتی حکومت کی اجازت کے بغیر آگے نہیں بڑھ سکتے۔ لاہور میں پی ایس ایل کی ڈرافٹنگ کے موقع پر انہوں نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کھلاڑیوں کا… Continue 23reading پاک بھارت سیریز پر بھارتی حکومت کی وجہ سے معاملات تعطل کا شکار ہیں، شہریار خان

محمد عامر سلیکشن، سلیکٹر کبیر خان نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

محمد عامر سلیکشن، سلیکٹر کبیر خان نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی

لاہور(نیوزڈیسک) دورہ نیوزی لینڈ کے لیے محمد عامر کی سلیکشن معمہ بن گئی ، سلیکٹر کبیر خان نے اسپاٹ فکسنگ میں سزا یافتہ کرکٹر کو منتخب کرنے پر مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی۔ بنگلہ دیش پریمئر لیگ میں چودہ وکٹیں اڑانے والے محمد عامر کی انٹرنیشنل کرکٹ میں واپسی مشکل ہوگئی۔ذرائع کے مطابق سلیکٹر… Continue 23reading محمد عامر سلیکشن، سلیکٹر کبیر خان نے مستعفی ہونے کی دھمکی دے دی

انضمام الحق اور یونس خان کے درمیان تلخی کی کہانی شاہدآفریدی نے پردہ اٹھا دیا

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

انضمام الحق اور یونس خان کے درمیان تلخی کی کہانی شاہدآفریدی نے پردہ اٹھا دیا

کراچی(نیوزڈیسک)پاکستان کے مایہ ناز آل راﺅنڈر شاہد خان آفریدی نے دوبڑے کھلاڑیوں یونس خان اور انضمام الحق کے درمیان ہونیوالی تلخ کلامی کی کہانی سنادی اور کہاکہ 2003ءکی بات ہے ، انضمام الحق تھوڑے جارحانہ موڈ کے ہیں ، وہ چاہتے ہیں کہ ان کے کوئی کھلاڑی بال لے اور نہ ہی کوئی قریب آئے۔نجی… Continue 23reading انضمام الحق اور یونس خان کے درمیان تلخی کی کہانی شاہدآفریدی نے پردہ اٹھا دیا

ٹی20کرکٹ، کرکٹ میں فیلڈنگ کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے واپڈا کا نیا اقدام

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

ٹی20کرکٹ، کرکٹ میں فیلڈنگ کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے واپڈا کا نیا اقدام

لاہور(نیوزڈیسک) واپڈا نے اپنی سماجی ذمہ داری کے تحت T-12کرکٹ کے نام سے کھیلوں کے شعبہ میں ایک نیا قدم متعارف کرایا ہے جس کا مقصد پاکستانی کرکٹ میں فیلڈنگ کے معیار کو بہتر بنانا ہے۔اس مقصد کے لئے واپڈا سپورٹس بورڈ نے واپڈا سپورٹس کمپلیکس لاہور میں واپڈا T-12کرکٹ سکول ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا… Continue 23reading ٹی20کرکٹ، کرکٹ میں فیلڈنگ کے معیار کو بہتر بنانے کے لئے واپڈا کا نیا اقدام

شاہد آفریدی کی خریداری کیلئے اسلام آباد اور پشاور کی ٹیم کے مابین معاہدے کا انکشاف

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

شاہد آفریدی کی خریداری کیلئے اسلام آباد اور پشاور کی ٹیم کے مابین معاہدے کا انکشاف

لاہور(نیوزڈیسک)شاہد آفریدی کی خریداری کیلئے اسلام آباد اور پشاور کی ٹیم کے مابین معاہدے کا انکشاف ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق قومی ٹی ٹوئنٹی ٹیم کے کپتان شاہد آفریدی کو پاکستان سپر لیگ میں پشاور کی ٹیم کی جانب سے خریدا گیا ہے۔ اس حوالے سے اب پاکستان کرکٹ بورڈ کی ایگزیکٹیو کمیٹی کے… Continue 23reading شاہد آفریدی کی خریداری کیلئے اسلام آباد اور پشاور کی ٹیم کے مابین معاہدے کا انکشاف

محدود اوورز کے میچز کو شائقین کی بڑی تعداد پسند کرتی ہے، عمر اکمل

datetime 22  دسمبر‬‮  2015

محدود اوورز کے میچز کو شائقین کی بڑی تعداد پسند کرتی ہے، عمر اکمل

بورے والا (نیوزڈیسک)قومی کرکٹ ٹیم کے سٹار بیسٹمین عمر اکمل نے کہا ہے کہ موجو دہ دور میں ٹی ٹونٹی اور ون ڈے میچز کو شائقین کی بڑی تعداد پسند کرتی ہے لیکن ٹیسٹ میچز کی اپنی اہمیت ہے ٹیسٹ میچوں میں کھیل کر مزہ آتا ہے ان خیالات کا اظہار انہوں نے ایک انٹر… Continue 23reading محدود اوورز کے میچز کو شائقین کی بڑی تعداد پسند کرتی ہے، عمر اکمل