منگل‬‮ ، 14 جنوری‬‮ 2025 

بھارت نے سری لنکن پلیئرز کو پاکستان سپر لیگ سے آؤٹ کرنے کیلئے نئی چال چل دی

datetime 22  دسمبر‬‮  2015
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں
لاہور (آئی این پی ) بھارت کی جانب سے ایک بار پھر پاکستان کرکٹ سے دشمنی کھل کر سامنے آ گئی ہے اوراس نے سری لنکا کے کھلاڑیوں کو روکنے کے لئے پی ایس ایل کے انعقاد کی تاریخوں میں آئی لینڈز کے ساتھ سیریز کھیلنے کا پروگرام تشکیل دے دیا ہے جس کی وجہ سے لنکن کھلاڑیوں کی عدم دستیابی کے پیش نظر کسی بھی فرنچائز نے ان کا کھلاڑیوں کا انتخاب نہیں کیا ، دوسری جانب سابق لنکن بلیبازوں مہیلاجے وردھنے اور کمار سنگا کارا نے انہی تاریخوں میں یو اے ای میں کھیلی جانے والی پروفیشنل پریمیئر لیگ جوائن کر لی جس کے بعد وہ بھی پاکستان سپر لیگ کے ڈرافٹ سے باہر ہو گئے۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…