2015 میں ٹیسٹ میں اسٹیون ا سمتھ ،وَن ڈے میں مارٹن گپٹل چھائے رہے
میلبورن(نیوزڈیسک)2015ءمیں بلے بازی کے شعبے میں آسٹریلیا ،انگلینڈ اور نیوزی لینڈ کے بیٹسمین چھائے رہے۔ ٹیسٹ کرکٹ کی کیٹگری میں آسٹریلوی کپتان ا سٹیون ا سمتھ بازی لے گئے جنہوں نے 1474 رنز بنائے ¾انگلش کپتان الیسٹیر کک دوسرے اور جو روٹ تیسرے نمبر پر رہے۔ون ڈے فارمیٹ میں نیوزی لینڈ کے مارٹن گپٹل 1459… Continue 23reading 2015 میں ٹیسٹ میں اسٹیون ا سمتھ ،وَن ڈے میں مارٹن گپٹل چھائے رہے









































