سڈنی(نیوزڈیسک) اسٹریلیوی کرکٹر کرس گیل نے گراﺅنڈسے باہر ایک خاتون رپورٹ سے کہے گئے نا زیبا الفاظ کی مافی مانگ لی۔ آسٹریلیا کے کرکٹ بورڈ نے کرس گیل کے کمنٹس کا نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ کرس گیل کے جرمانے کی رقم میک گراتھ کینسرفاﺅنڈیشن کو عطیہ کی جائیگی۔ کرس گیل پر10 ہزار ڈلار کا جرمانہ عائد کیا گیا۔واضح رہے کرس گیل نے بگ بیش لیگ کے میچ میں 15گیندوں پر41رنز بنائے تھے۔
خاتون رپورٹر سے نازیبا الفاظ ، کرس گیل نے معافی مانگ لی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)
-
ورک ویزا کے ساتھ روانہ ہو نے والے 23 افراد آف لوڈ
-
شدید بارشیں، پی ڈی ایم اے نے خبردار کردیا
-
سرکاری ملازمین کے لیے اہم خبر، ”بڑا فیصلہ” ہو گیا
-
مٹی کے طوفان کا الرٹ جاری کردیا گیا
-
ملک میں بجلی کی لوڈ مینجمنٹ کا خاتمہ کر دیا گیا
-
اٹلی کے اسٹڈی ویزے کے لئے کتنا بینک اسٹیٹمنٹ ہونا چاہیے؟ خواہشمند طلبا کے لیے بڑی خبر
-
بیوی کے ناجائزتعلقات پتہ چلنے پر نوجوان نے خودکشی کرلی
-
پولیس ٹیم پر گائوں والوں کا حملہ اور فائرنگ، ڈی ایس پی کے گن مین اور خاتون اہلکار سمیت 11 زخمی
-
باقاعدگی سے نماز پڑھتی ہوں، غیرمسلم کے ساتھ شادی نہیں کرسکتی: بھارتی اداکارہ
-
دوست کے گھر سے نیم برہنہ حالت میں ٹھیکیدار کے 26 سالہ بیٹے کی نعش برآمد
-
سید اقرارالحسن کے ساتھ جملہ بازی کرنے والے ایف آئی اے اہلکار کو معطل کردیا گیا
-
شیشہ کیفے پر جھگڑے کے دوران فائرنگ سے مسلم لیگ ن کا عہدیدار جاں بحق
-
پاکستان میں عید الاضحی کب ہو گی؟ رویت ہلال ریسرچ کونسل نے پیشگوئی کردی



















































