بدھ‬‮ ، 15 جنوری‬‮ 2025 

ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس برسبین انٹرنیشنل کے دوسرے رانڈ میں پہنچ گئیں

datetime 5  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

برسبین(نیوز ڈیسک) ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کا پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔ عالمی نمبر ایک جوڑی نے شاہر پیئر اور ماریا سینچز کو شکست سے دوچار کیا۔برسبین میں جاری ٹینس ٹورنامنٹ کے ویمنز ڈبلز مقابلوں کے پہلے رانڈ میں انڈو سوئس جوڑی ثانیہ مرزا اور مارٹینا ہنگس نے اسرائیل کی شاہر پیئر اور ماریا سینچز کو باآسانی 6ایک اور 6،دوسے ہرا کر ایونٹ کا آغاز فاتحانہ انداز میں کیا۔ دوسری جانب پاکستان کے ٹینس اسٹار اعصام الحق برسبین انٹرنیشنل ٹینس ٹورنامنٹ کے پہلے ہی راونڈ میں باہر ہوگئے۔ اعصام الحق اوران کے برطانوی پارٹنر جوناتھن کولوکاز کوبوٹ اور مارکن میٹکوزنے شکست سے دوچار کیا۔ آسٹریلوی شہر برسبین میں جاری میگا ایونٹ کے ڈبلز مقابلوں کے پہلے را?نڈمیں پاکستان کے اعصام الحق اور ان کے برطانوی پارٹنر جوناتھن مرے کو پہلے ہی را?نڈمیں پولینڈ کے لوکاز کوبوٹ اور مارکن میٹکوز کے ہاتھوں 6-3 اور 6-4 سے ہرادیا۔



کالم



افغانستان کے حالات


آپ اگر ہزار سال پیچھے چلے جائیں تو سنٹرل ایشیا…

پہلے درویش کا قصہ

پہلا درویش سیدھا ہوا اور بولا ’’میں دفتر میں…

آپ افغانوں کو خرید نہیں سکتے

پاکستان نے یوسف رضا گیلانی اور جنرل اشفاق پرویز…

صفحہ نمبر 328

باب وڈورڈ دنیا کا مشہور رپورٹر اور مصنف ہے‘ باب…

آہ غرناطہ

غرناطہ انتہائی مصروف سیاحتی شہر ہے‘صرف الحمراء…

غرناطہ میں کرسمس

ہماری 24دسمبر کی صبح سپین کے شہر مالگا کے لیے فلائیٹ…

پیرس کی کرسمس

دنیا کے 21 شہروں میں کرسمس کی تقریبات شان دار طریقے…

صدقہ

وہ 75 سال کے ’’ بابے ‘‘ تھے‘ ان کے 80 فیصد دانت…

کرسمس

رومن دور میں 25 دسمبر کو سورج کے دن (سن ڈے) کے طور…

طفیلی پودے‘ یتیم کیڑے

وہ 965ء میں پیدا ہوا‘ بصرہ علم اور ادب کا گہوارہ…

پاور آف ٹنگ

نیو یارک کی 33 ویں سٹریٹ پر چلتے چلتے مجھے ایک…